The team found a way to deal with the dew
Dubai: Pakistan have found a way to deal with dew , coach Dav Whatmore soaked in water during a practice session Putting the ball in the hands of bowlers . They say that this time we want to get into the well through research .Day in the Pakistan team after bowling matches , the victory came with great difficulty in the first and another suffered defeat after thrilling contest . AWS here tonight gonna break out the coach Dav Whatmore has they start bowling balls soaked in water completely routed practice .
دبئی: پاکستان نے اوس سے نمٹنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا، کوچ ڈیو واٹمور نے پریکٹس سیشن کے دوران پانی میں بھیگی گیند بولرز کے ہاتھ میں تھما دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بار ہم اچھی طرح ریسرچ کرکے ہی میدان میں اترنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متحدہ عرب امارات میں جاری سیریز میں اوس اہم کردار ادا کررہی ہے،اس کی وجہ سے بعد میں بولنگ کرنے والی ٹیم کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، شارجہ اور پھر دبئی میں ہونے والے دونوں ون ڈے میچز میں پاکستان ٹیم نے بعد میں بولنگ کی، پہلے میچ میں بڑی مشکل سے فتح ہاتھ آئی اور دوسرے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہاں رات کو پڑنے والی اوس کا کوچ ڈیو واٹمور نے توڑ نکال لیا ہے، انھوں نے بولرز کو
پانی میں پوری طرح بھیگی ہوئی گیندوں سے بولنگ پریکٹس کرائی۔
Source: Express News

Reviewed by Maher Afrasiab
on
17:22
Rating:
No comments: